ALL PAKISTAN POLITICAL PARTIES CONFERENCE AT LAHORE.

VSRP: No data available

ALL PAKISTAN POLITICAL PARTIES CONFERENCE AT LAHORE.

لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے کل مورخہ 9 دسمبر 2017ء بروز ہفتہ کو لاہور میں “موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور جمہوریت کا مستقبل” کے موضوع پر ایک آل پاکستان پولیٹیکل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا ہے جس میں کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان (سی پی پی) کو بھی دعوت دی گئی ہے جس کے لئے ہم لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا شکریہ ادا کرتے ہیں

کل کو منعقد ہونے والی آل پاکستان پولیٹیکل پارٹیز کانفرنس میں کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کی نمائندگی پارٹی کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین ڈاکٹر ظفراللہ خان کی قیادت میں ایک وفد کرے گا. اس کا اعلان سی پی پی کے چیئرمین انجینئر جمیل احمد ملک نے اپنے ایک بیان میں کیا ہے

IMG_20171207_122227


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


*