فوج کے بارے میں کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان (سی پی پی )کا تجزیہ

فوج کے بارے میں کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان (سی پی پی )کا تجزیہ آرمی کے پاس 2 فل جنرل، ‏30 لیفٹیننٹ جنرل ‏اور ‏194 میجر جنرل ہیں۔ ‏اس وقت 9 کور فوج کے لیے 29 لیفٹیننٹ  جنرل ہیں۔ 18ڈویژن کے لیے 166 میجر جنرل۔ باقی نیچے بریگیڈئر، کرنل، لیفٹیننٹ کرنل، میجر کا حساب لگا لیں۔ اس کے علاوہ ڈی جی آئی ایس پی آر جو کہ ایک کرنل رینک کی آسامی تھی اس پہ اب میجر جنرل لگایا جاتا ہے۔ … Continue reading

آئی ایس آئی ، ایم آئی ، آئی بی ، ایف آئی یو ، سی آئی ڈی اور پاکستان کی دیگر ایجنسیوں کو سی پی پی کا پیغام۔

آئی ایس آئی ، ایم آئی ، آئی بی ، ایف آئی یو ، سی آئی ڈی اور پاکستان کی دیگر ایجنسیوں کو سی پی پی کا پیغام۔ کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان (سی پی پی) کے چیئرمین انجینئر جمیل احمد ملک نے آئی ایس آئی ، ایم آئی ، آئی بی ، ایف آئی یو ، سی آئی ڈی اور پاکستان کی دیگر ایجنسیوں کے کردار پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ بالا ایجنسیوں میں سے کوئی بھی … Continue reading

یکم مئی محنت کشوں کا عالمی دن ممتاز احمد آرزو

یکم مئی محنت کشوں کا عالمی دن ممتاز احمد آرزو آج ہم یکم مئی ایک ایسے وقت میں بنا رہیے ہیں جب کروانا وائرس کی وبا نے ساری دنیا کو گھروں میں معصور کر کہ رکھ دیا ہے آج ہی کے دن شکاگو جنکشن کے عظیم محنت کشوں نے وہی 1886 میں یورپ میں صنعتی انقلاب کے بعد پہلی مرتبہ اپنے حقوق منوانے باہر نکلے تھے کیونکہ اس وقت تک محنت کش کے اوقات کار مقرر نہیں تھے اور محنت … Continue reading