Posted in CPP News in Urdu

عوام کے مسائل کا حل صرف سوشلسٹ نظام میں ہی ممکن ہے۔کمیونسٹ پارٹی

کارل مارکس کے خلاف بہت کچھ لکھا اور کہا گیا ہے مگر اس کے باوجود کارل مارکس آج بھی زندہ ہے۔ آخر کیوں؟ اس لیے زندہ ہے اور زندہ رہے گا کہ اس نے مزدور، کسان اور مظلوم طبقات اور عوام کو ایک ایسا سیاسی اور معاشی فلسفہ دیا ہے کہ اسکی بنیاد پر وہ موجودہ فرسودہ نظام کے خلاف جدوجہد کر کر ایک ایسا انقلاب برپا کر سکتے ہیں جس کی بنیاد پر مزدور، کسان اور مظلوم طبقات اور عوام ایک بہتر اور خوشحالی کی زندگی گزار سکتے ہیں۔اسی معاشی اور سیاسی تبدیلی کو سوشلسٹ انقلاب کہا جاتا ہے۔پاکستان…

Continue Reading...
Posted in CPP News in Urdu

رکن دین محنت کشوں کے سر کا تاج مشتاق

رکن دین محنت کشوں کے سر کا تاج آج کارل مارکس کا جنم دن ہے اور میرا اور کارل مارکس کا تعارف اس شخص نے کروایا تھا ۔ میں نے اپنے گاوں میں ان سے زیادہ محنت کرنے والا اور ایماندار محنت کش نہیں دیکھا۔ انکی محنت سے ٹوٹنے والے پتھروں سے میرے گاؤں کی بڑی عالی شان عمارتیں اور کوٹھیاںبنیں لیکن انکے پاس کچی چھت والا چھوٹا سا گھر ٹوٹی پھوٹی چپل اور پرانے کپڑے ہی دیکھے جو کمایا شام کو قاضی صآحب کی ہٹی سے ررت کے کیے راشن لیا یا کچھ پرانا ادھار اتارا اور ہنستا مسکراتا…

Continue Reading...