قائداعظم کے یوم ولادت پر کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کا خصوصی پیغام

قائداعظم کے یوم ولادت پر چیئرمین کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان (سی پی پی) انجینئر جمیل احمد ملک کا خصوصی پیغام قائد اعظم محمد علی جناح سیکولر پاکستان کے حامی تھے مگر جلد انتقال ہونے کی وجہ سے قائد اعظم کا یہ خواب پورا نہ ہو سکا. کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان اس بات کا برملا اظہار اور اعلان کرتی ہے کہ وہ قائد اعظم کے سیکولر پاکستان بنانے کی خواہش کی جدوجہد جاری رکھے گی اور ایک دن ایسا ضرور آئے … Continue reading