Posted in CPP News in Urdu

وزیرِاعطم یا چیف آف آرمی سٹاف؟ ڈی جی آئی ایس آئی کی تعنیاتی آئین کے مطابق کس کا استحقاق ہے؟

چیئرمین کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان انجنیئر جمیل احمد ملک نے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعنیاتی پر وزیرِاعظم عمران خان اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل باجوہ کے مابین اختلاف کوملکی مفاد اور سول بالا دستی کےخلاف ایک سازش قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ کس کو ڈی جی آئی ایس آئی ہونا چاہے اس کا استحقاق صرف اور صرف آئینی طور پر وزیرِاعظم پاکستان کو حاصل ہے اورچیف آف آرمی سٹاف کی طرف سےیہ کہنا کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تعنیاتی ان کا استحقاق ہے یہ آئینی طورپر درست نہیں ہے اور یہ آئین پاکستان…

Continue Reading...
Posted in CPP News in Urdu

چیئرمین نیب کی توسیع کے کالے آرڈیننس کو منسوخ کیا جائے۔ کمیونسٹ پارٹی کا مطالبہ

کمیونسٹ پارٹی کے چیئرمین انجنیئر جمیل احمد ملک نے صرف آرڈیننس کے ذریعے موجود چیئرمین نیب کی توسیع کی حمایت کی تھی مگر اس آرڈیننس کی آر میں وزیراعظم عمران خان اور اسکی حکومت نے پی ٹی آئی کا این آراو کا آرڈیننس جاری کر دیا ہے جسکی کمیونسٹ پارٹی شدید ترین الفاظ میں مزمت کرتی ہے اور اس کالے آرڈیننس کی منسوخی کا حکومت سے فوری مطالبہ کرتی ہے۔ انجنیئر جمیل نے کہ وہ جو کہتا تھا کہ این آراو نہیں دوں گا، اس نے بالآخر این آر او دے دیا۔ نہ صرف اپنے آپ کو، اپنے رفقا کو…

Continue Reading...
Posted in CPP News in Urdu

درخواست کاروائی برخلاف سابق گورنرسندھ محمد زبیربذریعہ ازخود نوٹس زیرِآرٹیکل184(3) دستوراسلامی جمہوریہ پاکستان1973۔

Continue Reading...
Posted in CPP News in Urdu

درخواست کاروائی برخلاف سابق گورنرسندھ محمد زبیربذریعہ ازخود نوٹس زیرِآرٹیکل184(3) دستوراسلامی جمہوریہ پاکستان1973

،محترم ومکرمی جناب  چیف جسٹس آف پاکستان ،سپریم کورٹ آف پاکستان اسلام آباد۔ عنوان: درخواست کاروائی برخلاف سابق گورنرسندھ محمد زبیربذریعہ ازخود نوٹس زیرِآرٹیکل184(3) دستوراسلامی جمہوریہ پاکستان1973۔ جنابِ عالی! سائل: مودبانہ درج ذیل عرض کرتا ہے  کہ یہ ایک عوامی مفاد کی درخواست ہے۔ یہ کہ درخواست گزارکمیونسٹ پارٹی آف پاکستان (سی پی پی)  ایک سیاسی جماعت ہے جو دنیا کے تقریبا ہر ملک میں موجودہے۔ دنیا کے کچھ حصوں چین ،کیوبا،ویت نام اورشمالی کوریامیں کمیونسٹ پارٹی ایک حکمران جماعت ہے اور باقی ممالک میں یہ حکمران جماعتوں کی پالیسیوں اور نظام کے خلاف جدوجہدکر رہی ہیں۔ کمیونسٹ پارٹی کا…

Continue Reading...
Posted in CPP News in English

COMPLAINT TO CHAIRMAN PEC ABOUT CORRUPTION OF XEN PHED ATTOCK

COMPLAINT TO CHAIRMAN PEC ABOUT CORRUPTION OF XEN PHED ATTOCK

Continue Reading...
Posted in CPP News in English

Left Alliance Meeting at CPP Secretariat in Attock City on 24th January, 2021.

Today, the Left Alliance meeting held at schedule time and date of 24th January, 2021 at Communist Party of Pakistan (CPP) Secretariat in Attock City. CPP is thankful to all those parties who attended the Left Alliance meeting including the Chairman of JK People’s National Alliance Comrade Zulfiqar Ahmad, Advocate. Minutes of the meeting would be issued tomorrow positively. InshaAllah. Regards to all. From: CPP Chairman Engineer Jameel Ahmad Malik, CPP Senior Vice Chairman Dr. Zafar Ullah, CPP Secretary General Mehraj Gul Khattak and Press Media of CPP www.cpp.net.pk

Continue Reading...
Posted in CPP News in Urdu

Press Conference of CPP Chairman and Left Alliance Leaders on 24-01-2021.

Continue Reading...
Posted in CPP News in Urdu

کیا بائیں بازو کی پارٹیاں متحد نہیں ہوسکتیں؟

آج مورخہ17 جنوری کوروزنامہ ایکپریس میں مشہور ٹریڈ یونینسٹ منظور رضی صاحب کا ایک آرٹیکل بعنوان” کیا بائیں بازو کی پارٹیاں متحد نہیں ہوسکتیں؟“شائع ہوا ہے۔اس آرٹیکل کا لنک حسبِ زیل ہے۔ https://www.express.pk/story/2131080/268/ کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان تمام کمیونسٹ، سوشلست، ترقی پسند اور پرگرویسو پارٹیوں سے توقع رکھتی ہے کہ وہ عوامی مسائل کے حل کے لیئےملکی سطح پر لیفٹ الائنس کی تشکیل کے لیئے منعقدہ اجلاس مورخہ 24 جنوری 2021 بروز اتوار کمیونسٹ پارٹی سِکریٹریٹ فتح جنگ چوک اٹک شہر میں لیفٹ آل پارٹیزکانفرنس میں شرکت فرمائیں گے۔ شکریہ۔ اس سلسلہ میں مورخہ 14جنوری 2021کومیں نے تمام دعوت نامے…

Continue Reading...
Posted in CPP News in Urdu

CPP to hold All Left Parties Conference in Attock City on 24th January, 2021 to form Left Alliance.

چلو چلو اٹک شہر چلو حکومت اور پی ڈی ایم میں شامل گیارہ سیاسی پارٹیوں کے پاس عوام کے مسائل کےحل کے لیئے کوئی بھی ٹھوس معاشی پروگرام نہیں ہے اور عوام مہنگائی، بےروزگاری، لاقانونیت اور دیگر روزبروز بڑھتے ہوئے مسائل سے تنگ اور پریشان ہیں۔ کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان (سی پی پی) نے اس نازک موڑ پرعوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیئےملکی سطح پرلیفٹ الائنس کی تشکیل کے لیئے ایک اہم اجلاس مورخہ 24جنوری 2021بروز اتوار بوقت دس بجے صبح کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کےمرکزی سیکرٹریٹ فتح جنگ چوک، اٹک شہرمیں منعقد کرنے کا فیصلہ کیاہےجس میں…

Continue Reading...
Posted in CPP News in Urdu

CPP to hold All Left Parties Conference in Islamabad. CPP rejected PDM Call of Unity.

کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی آل پارٹیزکانفرنس کے برعکس عوامی مسائل کے حل کے لیئےلیفٹ پارٹیوں کی آل پارٹیزکانفرنس بلانے کااعلان کردیا۔ کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان(سی پی پی)نے ملک گیر سطح پر مظلوم عوام و محنت کش مزدور وکسان اور عوامی مسائل کے حل کی نمائندہ لیفٹ پارٹیوں کی اسلام آباد میں  آل پارٹیزکانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کی تاریخ کاجلد اعلان کر دیا جائے  گا۔ اس کا اعلان سی پی پی کے چیئرمین انجنئیر جمیل احمد ملک نے اپنی ایک پریس ریلیز میں کیا۔ وزیراعظم عمران خان اور اسکی اتحادی جماعتیں عوام کے…

Continue Reading...