Posted in CPP News in Urdu

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال اور سپریم کورٹ کے دیگر ججوں کے نام کمیو نسٹ پارٹی آف پاکستان کا ایک کھلا خط۔

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال اور سپریم کورٹ کے دیگر ججوں کے نام ایک کھلا خط۔             مسٹرجسٹس عمر عطا بندیال،چیف جسٹس آف پاکستان           مسٹرجسٹس قاضی فائزعیٰسی           مسٹرجسٹس سردارطارق محمود           مسٹرجسٹس اعجازالحسن           مسٹرجسٹس مظہرعالم خان           مسٹرجسٹس سجادعلی شاہ           مسٹرجسٹس سیدمنصورعلی شاہ           مسٹرجسٹس منیب اختر           مسٹرجسٹس یحییٰ آفریدی           مسٹرجسٹس امین الدین خان           مسٹرجسٹس سیدمظہرعلی اکبرنقوی           مسٹرجسٹس جمال خان مندوخیل           مسٹرجسٹس محمدعلی مظہر           مسزجسٹس عائشہ اے ملک ،سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔   جنابِ عالی!   سائل انجنیئر جمیل احمد ملک چیئرمین کمیونسٹ پارٹی…

Continue Reading...
Posted in CPP News in Urdu

ماں کی یاد میں کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کے چیئرمین انجینئر جمیل احمد ملک کی ایک تحریر

آج ماں کا دن ہے تو میں نے سوچا کہ میں بھی اپنی ماں کو یاد کر لوں۔ میری ماں کا نام ریشم تھا اور وہ حاجی میاں احمد کی بیٹی تھیں۔ میں جب 8 سال کا تھا تو میری ماں کا 23 دسمبر 1958 کو انتقال ہوا تھا۔مجھے سارے خاندان والے ریشم کا لاڈلا کہتے تھے کیونکہ میں بھایئوں میں سب سے چھوٹا تھا۔اس لیے ماں مجھے بہت پیار کرتی تھی۔جب میری ماں کا انتقال ہوا تو ہم دس بہن بھائی حیات تھے اور میری سب سے چھوٹی بہن طاہری 18 دن کی رہ گئی تھی اور اب ہم…

Continue Reading...
Posted in CPP News in Urdu

پانج مئی کارل مارکس کے یوم پیدائش پر جون ایلیا کا خراج عقیدت۔

  جرمنی کا ایک غریب اور فاقہ کش مفکر کارل مارکس جو اپنے مرتے ہوئے بچے کا علاج تک نہ کرا سکا، جو اس کے مرنے پر کفن خریدنے کی استطاعت بھی نہیں رکھتا تھا۔ اس نے جب انسانوں کے بنیادی مسلے کی سائنسی نشاندہی کی تو وہ سرمایہ داروں کی تمام اقلیموں میں مذہب، روحانیت اور اخلاق کا باغی اور غدار ٹھہرا۔ یہ وہ شخص تھا جو نیم فاقہ کشی کی حالت میں ساری دنیا کے انسانوں کے دکھ کا مداوا سوچا کرتا تھا اور ایک دن اپنے عظیم اور قابل تمجید استغراق کی حالت میں بیٹھے بیٹھے مر…

Continue Reading...
Posted in CPP News in Urdu

تمام مسنگ پرسنز کو رہا کرو۔کسی کو نظریات کی بنا پر لاپتہ کرنا سب سے بڑا گھناؤنا جرم ہے۔ کمیونسٹ پارٹی کا اعلامیہ

عیدالفطر کے موقع پر بلوچستان، سندھ اور خیبر پختونخوا کے تمام مسنگ پرسنز کو فوری رہا کر کےقانون کے مطابق فیصلہ کریں۔ پاکستان کا آئین حکومت اور ملٹری ایسٹبلشمنٹ کو یہ اجازت نہیں دیتا ہے کہ وہ کسی بھی پاکستانی شہری کو اسکے نظریات کی بنا پر لاپتہ کریں اور پھر بےدردی سے قتل کر کے اسکی لاش پھینک دیں۔دو بچوں کی ماں اور ایک پڑھی لکھی 30 سالہ شادی شدہ بلوچی لڑکی شاری بلوچ کے خودکش حملے کے بعد روسائے اقتدار کو ان واقعات سے سبق حاصل کرنا چاہے اور سنجیدگی سے مسنگ پرسنز کے رہنماؤں سےبات چیت کے…

Continue Reading...
Posted in CPP News in Urdu

عمران خان اور دیگر سیاست دانوں پر توہین مذہب کے مقدمات موجودہ حکومت کی شرمناک اور بزدلانہ حرکت ہے۔کمیونسٹ پارٹی کا اعلامیہ

موجودہ حکومت کا پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور انکی پارٹی کے دیگر اراکین پر توہین مذہب کی بنیاد پر مقدمات اور شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق ممبر قومی اسمبلی کی گرفتاری پر کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان شدید احتجاج اور مذمت کرتی ہے اور اس تمام حکومتی کاروائی کو غیر ضروری اور بزدلانہ کارروائی تصور کرتی ہے۔ چیئرمین کمیونسٹ پارٹی انجینئر جمیل احمد ملک نے کہا ہے کہ سیاست میں ملوث لوگوں پر یا اپنے مخالفین پر توہین مذہب کا الزام لگا کر گرفتار کرنے کی کبھی بھی کمیونسٹ پارٹی نے کسی دور میں بھی حمایت نہیں…

Continue Reading...