Month: May 2020
Threat given to CPP Chairman on whatsAPP Group of Press Media of CPP.
Communist Party of Pakistan (CPP) strongly condemned the threat given to the CPP Chairman Engineer Jameel Ahmad Malik by an unknown person called Arshad Malik from its Mobile No.+92 334 3007998 to the whatsAPP Group of Press Media of CPP which was created a few days ago by the CPP Chairman. In fact this threat is the reaction of the Riasat-e-Medina of Prime Imran Khan and Government of Pakistan on one of the “Message of CPP to ISI, MI, IB, FIU, CID and other agencies of Pakistan.” The link of that message is at https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3212122025512640&id=100001446214624 and http://www.cpp.net.pk/…/message-of-cpp-to-isi-mi-ib-fiu-ci…/ CPP strongly condemned the policy of…
فوج کے بارے میں کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان (سی پی پی )کا تجزیہ
فوج کے بارے میں کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان (سی پی پی )کا تجزیہ آرمی کے پاس 2 فل جنرل، 30 لیفٹیننٹ جنرل اور 194 میجر جنرل ہیں۔ اس وقت 9 کور فوج کے لیے 29 لیفٹیننٹ جنرل ہیں۔ 18ڈویژن کے لیے 166 میجر جنرل۔ باقی نیچے بریگیڈئر، کرنل، لیفٹیننٹ کرنل، میجر کا حساب لگا لیں۔ اس کے علاوہ ڈی جی آئی ایس پی آر جو کہ ایک کرنل رینک کی آسامی تھی اس پہ اب میجر جنرل لگایا جاتا ہے۔ یعنی ٹوئیٹر چلانے کے لیئے بھی فوج جرنیل کا استعمال کرتی ہے۔ ایک جرنیل سے لے کر بریگیڈیئر، لیفٹیننٹ …
وفاقی وزیر غلام سرور خان کے خلاف نیب کی تحقیقات شروع
راولپنڈی (رانا خرم شہزاد کرائم رپورٹر) نیب راولپنڈی نے نیب آرڈیننس کی شک 27 کے تحت وفاقی وزیر غلام سرور خان اور خاندان کے باقی افراد کاریکارڈ نیب راولپنڈی دفتر طلب کر لیا یہ طلبی ٹیکسلا میں بے نامی جائیداد جس میں رہائشی ؛کمرشل اور زرعی زمینیں بھی شاملِ ہیں کی تفتیش ہو گی اور اس میں یہ متعلقہ موضع کے پٹواری کو بھی نیب دفتر ریکارڈ سمیت2020_5 _15 کل طلب کر لیا ہے نیب کی تفتیشی افسر آمنہ عقیل عباسی اس کی تفتیشی افسر ہیں اس میں اس بات کا تعین کیا جائے گا کہ پاکستان تحریک انصاف کے…
Message of CPP to ISI, MI, IB, FIU, CID and other agencies of Pakistan.
Message of CPP to ISI, MI, IB, FIU, CID and other agencies of Pakistan. Chairman of the Communist Party of Pakistan (CPP) Engineer Jameel Ahmad Malik bitterly and severely criticized the role of ISI, MI, IB, FIU, CID and other agencies of Pakistan and vehemently stressed and said that none of the above agencies are doing their duties with zeal and honestly. Unfortunately, they are always chasing, torturing and blackmailing only those political activists who are voicing for the rights of the downtrodden and poor masses of Pakistan or fighting for the civil supremacy and pure democracy and are against…
آئی ایس آئی ، ایم آئی ، آئی بی ، ایف آئی یو ، سی آئی ڈی اور پاکستان کی دیگر ایجنسیوں کو سی پی پی کا پیغام۔
آئی ایس آئی ، ایم آئی ، آئی بی ، ایف آئی یو ، سی آئی ڈی اور پاکستان کی دیگر ایجنسیوں کو سی پی پی کا پیغام۔ کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان (سی پی پی) کے چیئرمین انجینئر جمیل احمد ملک نے آئی ایس آئی ، ایم آئی ، آئی بی ، ایف آئی یو ، سی آئی ڈی اور پاکستان کی دیگر ایجنسیوں کے کردار پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ بالا ایجنسیوں میں سے کوئی بھی اپنا سرکاری فرائض، کام اور ڈیوٹی جوش اور ایمانداری کے ساتھ نہیں ادا کررہی ہیں ۔ بدقسمتی سے ، وہ…
رکن دین محنت کشوں کے سر کا تاج مشتاق
رکن دین محنت کشوں کے سر کا تاج آج کارل مارکس کا جنم دن ہے اور میرا اور کارل مارکس کا تعارف اس شخص نے کروایا تھا ۔ میں نے اپنے گاوں میں ان سے زیادہ محنت کرنے والا اور ایماندار محنت کش نہیں دیکھا۔ انکی محنت سے ٹوٹنے والے پتھروں سے میرے گاؤں کی بڑی عالی شان عمارتیں اور کوٹھیاںبنیں لیکن انکے پاس کچی چھت والا چھوٹا سا گھر ٹوٹی پھوٹی چپل اور پرانے کپڑے ہی دیکھے جو کمایا شام کو قاضی صآحب کی ہٹی سے ررت کے کیے راشن لیا یا کچھ پرانا ادھار اتارا اور ہنستا مسکراتا…
یکم مئی محنت کشوں کا عالمی دن ممتاز احمد آرزو
یکم مئی محنت کشوں کا عالمی دن ممتاز احمد آرزو آج ہم یکم مئی ایک ایسے وقت میں بنا رہیے ہیں جب کروانا وائرس کی وبا نے ساری دنیا کو گھروں میں معصور کر کہ رکھ دیا ہے آج ہی کے دن شکاگو جنکشن کے عظیم محنت کشوں نے وہی 1886 میں یورپ میں صنعتی انقلاب کے بعد پہلی مرتبہ اپنے حقوق منوانے باہر نکلے تھے کیونکہ اس وقت تک محنت کش کے اوقات کار مقرر نہیں تھے اور محنت کشوں سے اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کام لیا جاتا تھا لیکن اس جائز احتجاج پر امریکن پولیس نے مزدوروں پے گولیاں…