رکن دین محنت کشوں کے سر کا تاج مشتاق

رکن دین محنت کشوں کے سر کا تاج آج کارل مارکس کا جنم دن ہے اور میرا اور کارل مارکس کا تعارف اس شخص نے کروایا تھا ۔ میں نے اپنے گاوں میں ان سے زیادہ محنت کرنے والا اور ایماندار محنت کش نہیں دیکھا۔ انکی محنت سے ٹوٹنے والے پتھروں سے میرے گاؤں کی بڑی عالی شان عمارتیں اور کوٹھیاںبنیں لیکن انکے پاس کچی چھت والا چھوٹا سا گھر ٹوٹی پھوٹی چپل اور پرانے کپڑے ہی دیکھے جو کمایا … Continue reading